حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب کوئی شخص اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرلے تو اگر اس کا خون سرخ ہو تو اس شخص کو دینار صدقہ کرلینا چاہیے اور اگر زرد……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1092
حضرت ابن عباس کے بارے میں منقول ہے کہ ان سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرلیتا ہے تو انہوں نے جواب دیا اس شخص کو ایک دینار یا شاید نصف دینار صدقہ کرنا چاہیے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1093
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرلے تو اس کے اوپر ایک دینار صدقہ لازم ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1094
جو شخص اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرلے اس شخص کے بارے میں عطا فرماتے ہیں اسے ایک دینار صدقہ کرنا ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1095
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اسے ایک دینار صدقہ کرنا ہوگا (راوی کو شک ہے) یا شاید نصف دینار۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1096
جو شخص اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ (یا اسی بیوی کے ساتھ) جو طہر دیکھ چکی ہو اور اس نے غسل نہ کیا ہو صحبت کرلیتا ہے تو اس کے بارے میں امام اوزاعی فرماتے ہیں اسے اللہ سے مغفرت طلب کرنی چاہیے اور دینار کا پانچواں……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1097
عطاء بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرلے تو اسے نصف دینار صدقہ کرنا چا ہیے حاضرین میں سے ایک صاحب نے ان سے کہا حسن بصری فرماتے ہیں اسے غلام آزاد کرنا چاہیے انہوں نے فرمایا میں……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1098
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اس شخص کے بارے میں جو اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں صحبت کرلے فرماتے ہیں اسے ایک دینار صدقہ کرنا چاہیے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1099
ابن سابط بیان کرتے ہیں میں نے حفصہ بنت عبدالرحمن یہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی ہیں سے سوال کیا میں آپ سے ایک چیز کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے آپ سے وہ سوال کرتے ہوئے شرم آتی ہے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1100
مجاہد بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ تین مرتبہ قرآن مجید کا دور کیا ہے اور ہر ایک آیت پر رک کر ان سے دریافت کیا ہے کہ آیت کس کے بارے میں نازل ہوئی ور کہاں نازل ہوئی ایک مرتبہ……
