ارشاد باری تعالیٰ ہے اللہ نے تمہیں جو حکم دیا ہے کہ وہاں صحبت کریں جہاں حیض کے دوران صحبت کرنے سے انہیں منع کیا ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1102
ارشاد باری تعالیٰ ہے اللہ نے تمہیں جو حکم دیا ہے پھر اس کے مطابق ان عورتوں کے ساتھ صحبت کرو۔ شیخ ابورزین فرماتے ہیں یعنی طہر کی جانب سے صحبت کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1103
ارشاد باری تعالیٰ ہے اور جو تمہارے پروردگار نے تمہارے لئے بیویاں پیدا کی ہیں۔ امام مجاہد فرماتے ہیں اللہ کی قسم اس سے مراد اگلی شرمگاہ ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1104
ارشاد باری تعالیٰ ہے "تمہاری بیویاں کھیت ہیں تم اپنے کھیت میں جیسے چاہو آ سکتے ہو۔ عکرمہ فرماتے ہیں اس سے مراد اگلی شرمگاہ ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1105
حضرت حسن فرماتے ہیں یہود مسلمانوں پر اعتراض کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں کرتے تھے وہ یہ کہا کرتے تھے اے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیو! اللہ کی قسم تمہارے لئے صرف ایک ہی طریقے کے ساتھ اپنی بیویوں……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1106
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اللہ نے ارشاد فرمایا ہے"اپنے کھیت میں جیسے چاہو آؤ۔ اس سے مراد یہ ہے کہ صحبت کے مخصوص مقام پر آگے یا پیچھے کسی بھی طرف صحبت کی جاسکتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1107
عکرمہ بیان کرتے ہیں زمانہ جاہلیت میں لوگ حائضہ عورت کے ساتھ وہی سلوک کرتے تھے جو مجوسی کیا کرتے تھے اس بات کا تذکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا تو اللہ نے یہ آیت نازل کی۔ لوگ تم سے حیض کے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1108
ارشاد باری تعالیٰ تم جواب دو ناپاکی ہے مجاہد فرماتے ہیں اس سے مراد خون ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1109
ارشاد باری تعالی "تم جواب دو وہ ناپاکی ہے۔ قتادہ فرماتے ہیں اس سے مراد گندگی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1110
ارشاد باری تعالیٰ ہے " تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہے تم جیسے چاہو اپنے کھیت میں آسکتے ہو۔ سعید بن مسیب فرماتے ہیں اس آیت سے مراد یہ ہے۔ تم جیسے چاہو اگلی شرمگاہ میں صحبت کرسکتے ہو۔……
