حضرت حسن بصری فرماتے ہیں اس آیت سے مراد یہ ہے تم جیسے چاہو راوی کہتے ہیں اگلی شرمگاہ میں صحبت کرسکتے ہو۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1112
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری بیان کرتے ہیں یہود نے مسلمانوں سے یہ کہا جو شخص پیچھے کی جانب سے عورت کی اگلی شرمگاہ میں صحبت کرتا ہے اس کے ہاں بھینگا بچہ پیدا ہوتا ہے تو اللہ نے یہ آیت نازل کی۔ تمہاری……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1113
ارشاد باری تعالیٰ ہے تم اپنے کھیت میں جیسے چاہو آؤ۔ عکرمہ فرماتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ مرد جیسے چا ہے اپنی بیوی سے صحبت کرسکتا ہے کھڑا ہو کر بیٹھ کر عورت کے آگے کی جانب سے عورت کے پیچھے کی جانب سے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1114
ارشادباری تعالیٰ ہے تمہیں جو حکم دیا ہے اس کے مطابق ان کے ساتھ صحبت کرو۔ ابراہیم نخعی فرماتے ہیں اس سے مراد اگلی شرمگاہ میں صحبت کرنا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1115
مجاہد فرماتے ہیں جو شخص عورت کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرے اس نے گویا کسی مرد کے ساتھ بدفعلی کی ہے۔ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی۔ لوگ تم سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں تم جواب دو یہ ناپاکی ہے حیض کے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1116
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کسی حائضہ عورت کے ساتھ صحبت کرلے اور بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرے یا کسی کاہن کی پیشین گوئی کی تصدیق کرے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1117
حضرت ابوقعقاع جرمی بیان کرتے ہیں ایک شخص حضرت عبداللہ بن مسعود کی خدمت میں حاضر ہوا اور دریافت کیا اے ابوعبدالرحمن میں اپنی بیوی کے ساتھ جیسے چاہوں صحبت کرسکتا ہوں؟ انہوں نے جواب دیا ہاں اس شخص نے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1118
عکرمہ بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ مرد کے بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرنے کو مکروہ حرام قرار دیتے تھے اور اسے برا سمجھتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1119
ارشاد باری تعالی "تم لوگوں نے ایسی برائی کا ارتکاب کیا ہے جو دنیا میں تم سے پہلے کسی نے نہیں کی۔ عمرو بن دینار فرماتے ہیں کسی مرد نے کسی مرد کے ساتھ بدفعلی نہیں کی یہاں تک کہ حضرت لوط علیہ السلام……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1120
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص اپنی بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نظر رحمت نہیں کرے گا۔……
