سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں جب عورت حیض کے بعد غسل کرے تو خون کے مخصوص مقام پر خوشبو لگا لے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1142
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ ان کی بیگمات جو ان کی اولاد کی مائیں تھیں جب جنابت یا حیض کے بعد غسل کرتی تھیں تو اپنے بال نہیں کھولتی تھیں البتہ اہتمام کے ساتھ انہیں گیلا کرتی تھ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1143
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ حائضہ عورت مسجد میں سے کوئی چیز پکڑا دے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1144
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں حائضہ عورت مسجد میں سے کوئی چیز پکڑا دے لیکن اس میں داخل نہیں ہوسکتی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1145
قتادہ بیان کرتے ہیں جنبی شخص مسجد میں کوئی چیز پکڑا سکتا ہے لیکن اس میں داخل نہیں ہوسکتا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1146
عطاء سے حائضہ عورت کے بارے میں سوال کیا گیا کیا وہ مسجد میں سے کوئی چیز پکڑ سکتی ہے انہوں نے جواب دیا قرآن مجید کے علاوہ کوئی بھی چیز پکڑ سکتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1147
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے فرمان کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں اس سے مراد گزرنے والا ہے فرمان یہ ہے (اور نہ ہی جنبی شخص البتہ گزرنے والا)۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1148
ارشاد باری تعالی "اور نہ ہی جنبی شخص البتہ گزرنے والا۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جنبی شخص مسجد میں سے گزرسکتا ہے لیکن وہاں بیٹھ نہیں سکتا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1149
ابوقتادہ فرماتے ہیں جنبی شخص مسجد میں سے گزر سکتا ہے وہاں بیٹھ نہیں سکتا پھر یہ آیت تلاوت کی۔ نہ ہی جنبی شخص البتہ گزرنے والا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1150
عکرمہ بیان کرتے ہیں جنبی شخص مسجد میں سے گزر سکتا ہے لیکن وہاں بیٹھ نہیں سکتا۔……
