حضرت رافع بن خدیج نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں فجر کی نماز روشنی میں ادا کرو کیونکہ اس میں اجر زیادہ ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1192
حضرت رافع بن خدیج نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں فجر کی نماز روشنی میں ادا کرو کیونکہ اس میں اجر زیادہ ہے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے تاہم اس میں ایک لفظ مختلف ہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1193
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کسی نماز کی ایک رکعت پا لے تو اس نے اس پوری نماز کو پالیا۔
یہی روایت ایک اور سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1194
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص سورج نکلنے سے پہلے فجر کی نماز کی ایک رکعت پا لے اس نے اس نماز کو پا لیا اور جو شخص سورج غروب ہونے سے پہلے عصر کی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1195
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب تم کسی شخص کو دیکھو کہ وہ باقاعدگی سے مسجد آتا ہے اس کے حق میں ایمان کی گواہی دو کیونکہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1196
حضرت عثمان غنی روایت کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا جو شخص عشاء کی نماز باجماعت ادا کرے اس نے گویا نصف رات نوافل ادا کئے اور جو شخص فجر کی نماز بھی باجماعت ادا کرے اس نے گویا ساری رات نوافل ادا کئے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1197
ابوعمرو شیبانی بیان کرتے ہیں مجھے اس گھر کے مالک نے یہ حدیث سنائی انہوں نے حضرت عبداللہ کے گھر کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا کہ انہوں نے نبی اکرم سے سوال کیا کون سا عمل افضل ہے راوی کو شک ہے یا شاید الفاظ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1198
حضرت کعب روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ہم سات لوگ مسجد میں موجود تھے جن میں سے تین عرب تھے اور چار ہمارے آزاد کردہ غلام تھے یا شاید چار عرب تھے اور تین ہمارے آزاد کردہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1199
حضرت ابوذر غفاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ان سے فرمایا اس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب تم ایسے لوگوں کے درمیان رہ جاؤ گے جو نماز تاخیر سے ادا کیا کریں گے۔ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اللہ اور……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1200
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا اس وقت تم کیا کرو گے جب تم ایسے حکمرانوں کا زمانہ پاؤ گے جو نماز اپنے وقت سے تاخیر سے ادا کریں گے۔ میں نے عرض کی اللہ اور اس کا رسول ہی……
