سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1231

حضرت ابومسعود بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ اللہ کی قسم میں صبح کی نماز میں اس لئے شریک نہیں ہوتا کیونکہ فلاں امام صاحب ہمیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1236

حضرت براء بن عازب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں صفوں کو درست رکھو تمہارے دلوں میں اختلاف نہیں ہوگا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی ارشاد ہے کہ بے شک اللہ اور اس کے فرشتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1237

حضرت عرباض بن ساریہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پہلی صف والوں کے لئے تین مرتبہ اور دوسری صف والوں کے لئے ایک مرتبہ دعائے مغفرت کیا کرتے تھے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1238

حضرت ابومسعود بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے شروع میں ہمارے کندھوں پر ہاتھ پھیر کر یہ ارشاد فرماتے تھے کھڑے ہونے میں اختلاف نہ کرو ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف آ جائے گا اور تم میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1239

حضرت عبداللہ بن مسعود روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے سمجھ دار اور تجربہ کار لوگ میرے قریب کھڑے ہوں پھر وہ جو ان سے قریب کے مرتبے کے ہوں۔ اور پھر وہ جو ان کے قریب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1240

حضرت ابوہریرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: مردوں کی سب سے بہتر صف سب سے پہلی صف ہے اور سب سے کم بہتر صف سب سے آخری صف ہے اور عورتوں کی سب سے بہتر صف سب سے آخری صف ہے اور سب سے کم……

View Hadith