حماد بن یزید بیان کرتے ہیں میرے والد یہ بات بیان کرتے ہیں ایک دن ایک شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے ایسی چیز کے بارے میں دریافت کیا جس کا مجھے پتہ نہ چل سکا کہ وہ کیا معاملہ……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 122
حضرت زید بن ثابت انصاری کے بارے میں منقول ہے جب ان سے کسی معاملے کے بارے میں دریافت کیا جاتا تو وہ یہ دریافت کرتے کہ کیا یہ درپیش ہوچکا ہے اگر لوگ یہ جواب دیتے جی ہاں پیش آچکا ہے تو حضرت زید بن ثابت……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 123
حضرت عمار بن یاسر سے ایک مسئلے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے دریافت کیا کیا یہ پیش آچکا ہے لوگوں نے جواب دیا نہیں فرمایا اسے اس وقت تک رہنے دو جب تک پیش نہ آجائے گا تو ہم اس کی وجہ سے تمہارے لئے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 124
حضرت عمر نے برسر منبر یہ بات ارشاد فرمائی میں اس شخص کو اللہ کا نام لے کر منع کرتا ہوں جو ایسی چیز کے بارے میں سوال کرے جو ظہور پذیر نہیں ہوئی بے شک اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر بیان کردیا جو کچھ بھی ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 125
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب سے زیادہ کوئی قوم نہیں دیکھی ان لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال فرمانے تک صرف تیرہ چیزوں کے بارے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 126
عمیر بن اسحاق بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جتنے اصحاب کو پایا ہے ان کی تعداد اس سے زیادہ ہے جو اصحاب مجھ سے پہلے گزر چکے تھے میں نے کسی بھی قوم کو سیرت کے اعتبار سے ان سے زیادہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 127
عبادہ بن نسی کندی کے بارے میں منقول ہے ان سے ایک ایسی عورت کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کچھ لوگوں کے ہمراہ مرجاتی ہے اس عورت کا کوئی ولی نہیں ہے تو انہوں جواب دیا میں نے ان حضرات کو پایا ہے جو تمہاری……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 128
ہشام بن مسلم قرشی بیان کرتے ہیں میں ابن محیریز کے ہمراہ مرج دیباج میں تھا جب میں نے انہیں تنہا دیکھا تو میں نے ان سے ایک مسئلہ دریافت کیا انہوں نے مجھ سے فرمایا تم مسائل کا کیا کرو گے؟ میں نے کہا اگر……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 129
شعبی بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے ارشاد فرمایا ہے اے لوگو بے شک ہم نہیں جانتے ہوسکتا ہے ہم تم میں ایسی اشیاء کو حرام قرار دیں جو تمہارے لئے حلال ہوں قرآن میں سب سے آخر میں سود سے متعلق آیت نازل ہوئی تھی۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 130
ابن ادریس اپنے چچا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں ابراہیم کے پاس اٹھ کر آیا تو میرا سامنا حماد سے ہوا میں نے آٹھ مسائل یاد کئے تھے میں نے ان سے پوچھے تو انہوں نے چار کے جواب دیئے اور چار کے جواب نہیں د……
