حضرت عامر بن سعد اپنے والد (حضرت سعد بن ابی وقاص کا یہ بیان نقل کرتے ہیں) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دائیں طرف سلام پھیرتے تھے کہ آپ کے رخسار کی سفیدی نظر آجاتی تھی پھر آپ بائیں طرف سلام پھیرتے تھے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1312
ابومعمر بیان کرتے ہیں میں نے مکہ میں ایک صاحب کے پیچھے نماز ادا کی انہوں نے دو طرف سلام پھیرا میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت عبداللہ سے کیا تو انہوں نے دریافت کیا کہ اسے اس بات کا کہاں سے پتا چلا کہ حکم……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1313
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے کے بعد صرف اتنی دیر بیٹھتے تھے جتنی دیر میں یہ دعا پڑھتے تھے۔ اے اللہ تو سلام ہے اور تجھ سے ہی سلامتی حاصل……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1314
حضرت ثوبان بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز سے سلام پھیرتے تو آپ تین مرتبہ استغفار پڑھتے تھے پھر یہ دعا مانگتے تھے۔ اے اللہ توسلام ہے اور تجھ سے ہی سلامتی حاصل ہوسکتی ہے تو برکت والا……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1315
وراد جو حضرت مغیرہ بن شعبہ کے سیکرٹری تھے وہ بیان کرتے ہیں، حضرت مغیرہ نے حضرت معاویہ کے نام خط میں انہیں یہ بات املاء کروائی تھی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر فرض نماز کے بعد یہ دعا پڑھا کرتے تھے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1316
حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں کوئی بھی شخص اپنی نماز میں شیطان کا حصہ نہ بنائے یعنی وہ یہ نہ سمجھے کہ اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ نماز پڑھنے کے بعد دائیں جانب سے اٹھے کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1317
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دائیں طرف سے اٹھتے ہوئے دیکھا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1318
حضرت انس رضی اللہ عنہ بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دائیں طرف سے اٹھا کرتے تھے یعنی نماز پڑھنے کے بعد۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1319
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ امیر لوگ تو اجرلے گئے کیونکہ وہ لوگ اسی طرح نماز پڑھتے ہیں جیسے ہم نماز پڑھتے ہیں اور اسی طرح روزے رکھتے ہیں جس……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1320
حضرت زید بن ثابت بیان کرتے ہیں ہمیں ہدایت کی گئی تھی کہ ہم ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ، تینتیس مرتبہ الحمدللہ، چونتیس مرتبہ اللہ اکبر پڑھا کریں پھر ایک شخص آیا انصار سے تعلق رکھنے والے……
