سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1351

حضرت معیقیب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدے کی جگہ سے کنکریاں ہٹانے کا مسئلہ دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا اگر یہ ضروری ہو تو صرف ایک مرتبہ کیا جائے۔ اس حدیث کے راوی ہشام کہتے ہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1352

حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوتا ہے تو رحمت اس کے مد مقابل ہوتی ہے اس لئے اسے کنکریاں نہیں ہٹانی چاہیے۔ یعنی اپنی پوری……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1353

حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا مجھے پانچ خصوصیات عطاکی گئی ہیں جو پہلے کسی نبی کو نہیں عطاکی گئی۔
1۔ میرے لئے مال غنیمت کو حلال قرار دیا گیا جو مجھ سے پہلے والوں کے لئے حرام……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1354

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قبر اور حمام کے علاوہ تمام روئے زمین مسجد ہے۔ امام ابومحمد دارمی سے دریافت کیا گیا کیا قبرستان میں نماز پڑھنا جائز……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1355

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ نے ارشاد فرمایا جب نماز کا وقت ہوجائے اور تمہارے پاس صرف بھیڑ بکریوں یا اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کی گنجائش ہو تو بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1356

محمود بن لبید بیان کرتے ہیں حضرت عثمان نے مسجد نبوی کی تعمیر کا ارادہ کیا تو لوگوں کو یہ بات اچھی نہ لگی حضرت عثمان نے بتایا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1358

حضرت عبدالملک بن سعید بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابوحمید (راوی کو شک ہے (حضرت ابو اسید کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہوئے سنا ہے کہ جب کوئی مسجد میں آئے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1359

شعبہ بیان کرتے ہیں میں نے قتادہ سے دریافت کیا آپ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث نقل کرتے ہوئے سنا ہے مسجد میں تھوکنا گناہ ہے؟ انہوں نے جواب دیا ہاں۔ اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1360

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب بندہ نماز پڑھ رہا ہوتا ہے وہ اپنے پروردگار کی بارگاہ میں مناجات کررہا ہوتا ہے اس کا پروردگار اس کے اور قبلہ کے درمیان ہوتا……

View Hadith