حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا انسان جس جگہ نماز پڑھتا ہے جب تک وہاں بیٹھا رہے اور جس وقت تک وہاں سے نہ اٹھے یا اس کا وضو نہ ٹوٹے تو فرشتے اس وقت اس کے لئے یہ دعا کرتے رہتے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1372
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک لوگ مساجد کی آرائش وزیبائش میں ایک دوسرے پر فخر نہ کرنے لگیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1373
حضرت ابوجحیفہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دوپہر کے وقت بطحا تشریف لائے وہاں آپ نے ظہر کی نماز دو رکعت ادا کیں اور عصر کی دو رکعت ادا کیں۔ آپ کے سامنے نیزہ موجود تھا اور اس کے دوسری طرف……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1374
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نیزہ گاڑ دیا جاتا اور آپ اس کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرلیتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1375
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب کوئی شخص نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو تو وہ کسی کو اپنے آگے سے نہ گزرنے دے اور اگر وہ شخص نہ مانے تو اس کے ساتھ جھگڑا کرے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1376
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سواری کے جانور کی طرف منہ کر کے نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1377
عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ کے اور قبلہ کے درمیان بستر پر لیٹی ہوتی تھیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1378
حضرت عبداللہ بن صامت بیان کرتے ہیں حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے بتایا اگر انسان کے نماز پڑھنے کے دوران اس کے آگے پالان کی پچھلی لکڑی جتنی کوئی رکاوٹ نہ ہو تو گدھا، کالا کتا، عورت کے آگے سے گزرنے سے نماز……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1379
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں (میں اور میرا بھائی) فضل آئے راوی کہتے ہیں یعنی یہ دونوں صاحبان گدھی پر سوار تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم منی میں نماز ادا کر رہے تھے حضرت ابن عباس رضی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1380
بسر بن سعید بیان کرتے ہیں حضرت ابوجہیم انصاری نے مجھے حضرت زید بن خالد جہنی کی خدمت میں بھیجا تاکہ میں ان سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کروں جو نمازی کے آگے گزرنے کے بارے میں ہے۔ انہوں نے نبی اکرم صلی……
