سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1381

بسربن سعیدبیان کرتے ہیں حضرت زید بن خالد جہنی نے انہیں حضرت ابوجہیم کی خدمت میں بھیجا تاکہ وہ ان سے نمازی کے آگے سے گزرنے والی حدیث کے بارے میں دریافت کریں تو حضرت ابوجہیم نے بتایا نبی اکرم صلی اللہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1382

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری اس مسجد میں ایک نماز ادا کرنا مسجد حرام کے علاوہ اور کسی بھی مسجد میں ایک ہزار (نمازیں ادا کرنے کی مانند ہے)……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1383

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے میری اس مسجد میں ایک نماز ادا کرنا مسجد حرام کے علاوہ اور کسی بھی مسجد میں ایک ہزار نمازیں ادا کرنے سے افضل ہے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1384

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں۔ میری اس مسجد میں ایک نماز ادا کرنا مسجد حرام کے علاوہ اور کسی بھی مسجد میں ایک ہزار نمازیں ادا کرنے سے افضل ہے ۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1385

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے ( نماز کے زیادہ ثواب حصول کے لئے ) صرف تین مساجد کی طرف سفر کیا جائے گا خانہ کعبہ اور میری مسجد اور مسجد اقص……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1387

حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جب تک بندہ ( نماز کے دوران ) ادھرادھر نہیں دیکھتا اللہ تعالیٰ اس بندے کی طرف خاص رحمت نازل کرتا ہے لیکن بندہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1388

حضرت عبداللہ بن حبشی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کون سے اعمال افضل ہیں؟ آپ نے جواب دیا: ایسا ایمان جس میں کوئی شک نہ ہو۔ ایسا جہاد جس میں (مال غنیمت میں) کوئی خیانت کی گئی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1389

ابوبکر بن ابی موسی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں ادا کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا۔ امام محمد عبداللہ سے دریافت کیا گیا ٹھنڈی نمازوں سے مرادلیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1390

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص صبح کی نماز ادا کرتا ہے وہ اللہ کی امان میں رہتا ہے تم اللہ کی امان کو خرب کرنے کی کوشش نہ کرو اور جو شخص……

View Hadith