حضرت عبداللہ بن ارقم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب نماز کا وقت ہوجائے اور کسی کو قضائے حاجت کی ضروت ہو تو وہ پہلے قضائے حاجت کرلے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1392
حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کمر پر ہاتھ رکھنے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1393
حضرت ابوبرزہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء سے پہلے سوجانے اور اس کے بعد میں گفتگو کرنے سے منع کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1394
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں میں اس وقت حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھاجب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بھیجا اور انہوں نے یہ اعلان کیا (اتنی زور سے اعلان کیا) کہ ان……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1395
عبداللہ بن ربیع اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے سات سال کے بچے کو نماز پڑھنا سکھاؤ۔ دس برس کے بچے کو نماز (نہ پڑھنے ) کی وجہ سے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1396
حضرت عقبہ بن عامربیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تین اوقات میں نماز ادا کرنے اور مردوں کو دفن کرنے سے منع کیا ہے سورج طلوع ہوتے وقت اس کے اچھی طرح بلند ہوجانے تک زوال کے وقت سورج ڈھل……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1397
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں چند قابل اعتماد حضرات جن میں حضرت عمر بن خطاب بھی شامل ہیں جو میرے نزدیک پسندیدہ ترین شخصیت ہیں انہوں نے مجھے یہ حدیث سنائی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1398
ابواسحق بیان کرتے ہیں : اسود بن یزید اور مسروق سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں یہ گواہی دیتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ گواہی دی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1399
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کے بعد کی دو رکعت کو کبھی ترک نہیں کیا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1400
حضرت کریب جو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن عباس حضرت عبدالرحمن بن ازہر اور حضرت مسوربن مخرمہ نے انہیں کریب کو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں……
