حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ روانہ ہوئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قصر نماز ادا کرتے رہے یہاں تک کہ جب ہم مکہ آئے تو آپ نے وہاں دس دن قیام کیا اور اس دوران……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1472
حضرت سائب بن یزید بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے مہاجر شخص اپنے فرائض حج ادا کرنے کے بعد تین دن تک ٹھہر سکتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1473
حضرت سائب بن یزید بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے باہر سے آنے والوں کو یہ رخصت عطاء کی ہے کہ وہ مکہ میں (ارکان حج سے) فارغ ہونے کے بعد تین دن تک قیام کرسکتے ہیں ۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1474
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر نماز ادا کرلیا کرتے تھے جب کہ اس کا رخ مشرق کی طرف ہوتا تھا لیکن جب آپ نے فرض نماز ادا کرنی ہوتی تھی تو آپ سواری سے اترجاتے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1475
حضرت عامر بن ربیعہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ سواری پر موجود حالت میں نماز ادا کررہے تھے اور سر کے اشارے کے ذریعے نماز پڑھ رہے تھے خواہ سواری کا رخ کسی بھی سمت……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1476
حضرت معاذ بن جبل بیان کرتے ہیں غزوہ تبوک کے موقع پر ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ روانہ ہوئے آپ دو نماز یں ایک ساتھ ادا کیا کرتے تھے آپ ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کرتے تھےپھر (خیمے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1477
حضرت ابوایوب انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ ادا کی تھی۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1478
حضرت عبداللہ بن عامربیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تیزی سے سفر کرنا ہوتا تھا تو آپ مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ ادا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1479
حکم اور سلمہ بن کہیل یہ دونوں حضرات بیان کرتے ہیں حضرت جبیر نے مزدلفہ میں ہمیں مغرب کی نماز میں اقامت کے ہمراہ تین رکعت پڑھائیں پھر جب انہوں نے سلام پھیرا تو کھڑے ہوگئے اور عشاء کی دو رکعت پڑھائیں……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1480
حضرت کعب بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے واپسی پر چاشت کے وقت تشریف لاتے تھے آپ مسجد میں تشریف لے جاتے وہاں دو رکعت ادا کرتے اور پھر لوگوں سے ملنے کے لئے تشریف فرما ہوجاتے……
