سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 142

حضرت عبداللہ بن مسعود بیان کرتے ہیں علم کے قبض ہوجانے سے پہلے علم حاصل کرلو اس کا قبض ہوجانا یہ ہے کہ اہل علم رخصت ہوجائیں اور خبردار۔ مبالغہ آمیز باتیں کرنے سے بچو اور بال کی کھال نکالنے والوں سے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 143

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ علم کے رخصت ہوجانے سے پہلے علم کو اپنے اوپر لازم کرلو اس کا قبض ہوجانا یہ ہے کہ اس کے ماہرین رخصت ہوجائیں تو علم کو لازم کرلو کیونکہ تم میں سے کوئی ایک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 144

حضرت سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں ایک شخص جس کا نام صبیغ تھا وہ مدینہ آیا اور قرآن کے متشابہات کے بارے میں سوال کرنے لگا حضرت عمر نے اس کی طرف ایک شخص کو بھیجا اور اس شخص کے لئے کچھ کھجور کی شاخوں کی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 145

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت تلاوت کی وہی وہ ذات ہے جس نے تم پر کتاب نازل کی ہے جس میں سے بعض آیات محکم ہیں یہی کتاب کی بنیاد ہے اور بعض دیگر متشابہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 146

شقیق بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ سے کسی چیز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا مجھے یہ بات ناپسند ہے کہ میں تمہارے لئے کسی ایسی چیز کو حلال قرار دوں جسے اللہ نے تمہارے لئے حرام قرار دیا ہو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 147

حمید بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں کسی سوال کا جواب دینے سے عاجز ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے سوال کو واپس کرنا میرے نزدیک اس بات سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ میں جس چیز کا علم نہیں رکھتا اس کے بارے میں اپنی طرف……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 148

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام نافع بیان کرتے ہیں صبیغ عراقی نامی ایک شخص مسلمانوں کے ایک لشکر میں قرآن سے متعلق بعض سوال کیا کرتا تھا وہ مصر آیا تو حضرت عمرو بن عاص نے اسے حضرت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 149

عامر بیان کرتے ہیں ایک شخص نے حضرت ابی بن کعب سے کوئی فتوی دریافت کیا اور کہا اے ابومنذر آپ فلاں مسئلے کے بارے میں کیا کہتے ہیں انہوں نے جواب دیا اے میرے بیٹے تم نے جس چیز کے بارے میں مجھ سے سوال کیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 150

مسروق بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت ابی بن کعب کے ساتھ کہیں جارہا تھا ایک نوجوان نے کہا اے چچا جان آپ فلاں مسئلے کے بارے میں کیا کہتے ہیں انہوں نے جواب دیا اے میرے بھتیجے کیا وہ رونما ہوچکا ہے؟ اس شخص نے……

View Hadith