ابن محیریز شام کے رہنے والے ہیں اور انہوں نے حضرت امیر معاویہ کی خدمت میں حاضری دی ہے وہ بیان کرتے ہیں بنوکنانہ سے تعلق رکھنے والے مخدجی نامی ایک شخص نے انہیں بتایا کہ شام میں موجود ایک صاحب جنہیں……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1532
حضرت طلحہ بن عبیداللہ بیان کرتے ہیں ایک دیہاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس کے بال الجھے ہوئے تھے اس نے عرض کی یا رسول اللہ اللہ نے میرے اوپر کتنی نمازیں فرض کی ہیں نبی اکرم صلی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1533
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں وتر پڑھنا عام نماز کی طرح فرض نہیں ہے بلکہ یہ سنت ہے البتہ تم اسے ترک نہ کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1534
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں بے شک اللہ تعالیٰ وتر ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1535
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے نوافل میں تیرہ رکعات ادا کیا کرتے تھے جن میں سے پانچ وتر ہوتی تھیں اور ان پانچ رکعات کے دوران آپ بیٹھتے نہیں تھے بلکہ آخری……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1536
حضرت ابوایوب انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا پانچ وتر ادا کیا کرو اگر اس کی استطاعت نہ ہو تو تین ادا کرلیا کرو۔ اگر اس کی بھی استطاعت نہ ہو تو ایک ادا کرلیا کرو……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1537
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے نوافل کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا انہیں دو دو کر کے ادا کیا جائے جب صبح ہونے کا اندیشہ ہو تو ایک رکعات……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1538
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء اور فجر کے درمیان گیارہ رکعت نوافل ادا کیا کرتے تھے اور ہر دو رکعت کے بعد سلام پھیرا کرتے تھے اور ایک رکعت وترادا کرتے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1539
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر ادا کرتے تھے جن میں سورت اعلی اور سورت کافرون اور سورت اخلاص پڑھا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1540
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات میں کسی بھی وقت وتر ادا کرلیا کرتے تھے آپ کا وتر ادا کرنے کا آخری وقت صبح صادق تھا۔……
