اعمش بیان کرتے ہیں ابراہیم سے جب کوئی سوال کیا جاتا تو وہ صرف اتنا ہی جواب دیتے تھے جتنا سوال کیا جاتا تھا ۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 152
محمد بن سیرین کے بارے میں منقول ہے وہ سہولت کے بارے میں کوئی ایسا فتوی نہیں دیتے تھے جس میں اختلاف پایا جاتا ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 153
صلت بن راشد بیان کرتے ہیں کہ میں نے طاؤس سے ایک مسئلہ دریافت کیا انہوں نے مجھ سے فرمایا کیا یہ رونما ہوچکا ہے میں نے جواب دیا جی ہاں انہوں نے جواب دیا اللہ کی قسم میں نے جواب دیا اللہ کی قسم۔ انہوں نے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 154
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے میں نے ان سے ایک ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے دو رمضان نہ پائے ہوں اور روزے نہ رکھے ہوں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا کیا یہ واقعہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 155
عبید بن جریج بیان کرتے ہیں میں مکہ ایک دن حضرت ابن عمر کی خدمت میں حاضر ہوتا تھا اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک دن حاضر ہوتا تھا تو حضرت عمر سے جو سوال کیا جاتا تھا وہ اس کے جواب میں فتوی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 156
حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ علم حاصل کرو کیونکہ تم میں سے کوئی شخص یہ نہیں جانتا کہ کب کسی اختلافی مسئلے کے بارے میں اس کے پاس آیا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 157
حضرت عبیداللہ بن ابوجعفر روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تمہیں فتوی دینے کے مقابلے میں سب سے زیادہ جرات وہ شخص کرے گا جوجہنم کے بارے میں سب سے زیادہ جرات مند ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 158
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جو شخص اپنی ایسی رائے ایجاد کرتے جو اللہ کی کتاب میں نہ ہو اس کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی موجود ہو اور اسے یہ پتہ نہیں ہے کہ جب وہ اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 159
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کسی دلیل کے بغیر فتوی دے اس کا گناہ فتوی دینے والے کے سر ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 160
ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ جو شخص کوئی ایسا فتوی دے جس سے وہ آگاہ نہیں ہے تو اس کا گناہ اس کے سر ہوگا۔……
