سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1691

حضرت نعمان بن سعد بیان کرتے ہیں ایک شخص حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا کہ رمضان کے مہینے کے روزے رکھنے کے بعد کون سے مہینے کے روزے رکھے جائیں گے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1694

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو یہود عاشورہ کے دن روزہ رکھا کرتے تھے آپ نے ان سے اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا یہ وہ دن……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1696

حضرت سلمہ بن اکوع بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کے دن قبیلہ اسلم سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو (یہ اعلان ) کرنے کے لئے بھیجا کہ آج عاشورہ کا دن ہے جس شخص نے کچھ کھا یا پی لیا ہو وہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1697

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ عاشورہ کا دن ہے جس میں زمانہ جاہلیت میں قریش روزہ رکھا کرتے تھے تم میں سے جو شخص پسند کرے وہ روزہ رکھ لے جو نہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1698

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں قریش زمانہ جاہلیت میں عاشورہ کے دن روزہ رکھا کرتے تھے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو آپ نے خود بھی اس دن روزہ رکھا۔ اور اس دن روزہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1700

ابن ابونجیح اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے عرفہ کے دن روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا گیا انہوں نے جواب دیا میں نے آپ کے ہمراہ حج کیا ہے آپ نے اس دن روزہ نہیں رکھا میں……

View Hadith