سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1781

حضرت بلال بن حارث اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حج کو فسخ کرنا کیا ہمارے لئے مخصوص ہے یا ہم سے بعد والوں کے لئے بھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلکہ صرف ہمارے لئے مخصوص ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1782

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں یہ عمرہ ہے جس کے لئے ہم نے فائدہ حاصل کیا ہے جس شخص کے ساتھ قربانی کا جانور نہ ہو اسے چاہیے کہ وہ مکمل طور پر احرام کھول……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1783

حضرت ربیعہ بن سبرہ بیان کرتے ہیں ان کے والد نے ہمیں بتایا تھا ان حضرات نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا یہاں تک کہ وہ لوگ عسفان پہنچے تو بنو مدلج سے تعلق رکھنے والے شخص نے جس کا نام مالک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1784

حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چار عمرے کئے ہیں ایک حدیبیہ کے موقع پر عمرہ کیا دوسرا عمرہ قضا یا راوی کو شک ہے یا شاید یہ الفاظ ہیں عمرہ قصاص جو اگلے برس کیا تیسرے جعرانہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1787

حضرت محرش کعبی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب عمرہ کرنے کا ارادہ کیا تو آپ جعرانہ سے روانہ ہوئے رات کے وقت آپ مکہ میں داخل ہوئے آپ نے عمرہ ادا کیا اور پھر رات ہی میں واپسی تشریف لے آئے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1788

حضرت عبدالرحمن بن ابی بکربیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ ہدایت کی تھی میں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو اپنے ساتھ سواری پر بٹھاؤں اور انہیں تنعیم سے عمرہ کرواؤں۔ سفیان کہتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1789

حضرت حفصہ بنت عبدالرحمن اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبدالرحمن بن ابوبکر رضی اللہ عنہ کو یہ حکم دیا کہ اپنی بہن یعنی سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1790

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں حضرت عمر نے کہا تھا کہ اے حجر اسود میں تمہیں بوسہ دے رہا ہوں لیکن مجھے پتہ ہے تو ایک پتھر ہے لیکن میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بوسہ دیتے ہوئے دیکھا ……

View Hadith