سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 171

محمد (نامی راوی) بیان کرتے ہیں۔ حضرت عمر نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہا مجھے پتہ چلا ہے کہ آپ فتوی دیتے ہیں حالانکہ آپ امیر نہیں ہیں اس(بھاری ذمہ داری) کی شدت بھی اسی شخص کے حوالے کرو جو اس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 173

حضرت حذیفہ بیان کرتے ہیں تین طرح کے لوگ دوسروں کو فتوی دے سکتے ہیں۔ ایک وہ شخص جو حکمران یا ولی ہو۔ دوسرا وہ شخص جو قرآن کے ناسخ اور منسوخ کا علم رکھتا ہو۔ لوگوں نے دریافت کیا اے حذیفہ یہ کون شخص ہے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 174

حضرت حذیفہ بیان کرتے ہیں۔ تین میں سے ایک قسم کا شخص لوگوں کو فتوی دے سکتا ہے۔ ایک وہ شخص جسے قرآن کے ناسخ اور منسوخ کا علم ہو۔ لوگوں نے دریافت کیا وہ کون شخص ہے حضرت حذیفہ نے جواب دیا وہ حضرت عمر بن……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 175

حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں تم میں سے جس شخص کو جس چیز کا علم ہو اسے اس کے بارے میں بتا دینا چاہیے اور یہ کہنا چاہیے کہ اللہ بہتر جانتا ہے ۔ چونکہ جب کسی عالم سے کسی ایسی چیز کے بارے میں دریافت کیا جائے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 176

ابومہلب بیان کرتے ہیں حضرت ابوموسی نے اپنے خطبے میں یہ بات بیان کی جو شخص کسی بات کا علم رکھتا ہو وہ اس کی تعلیم لوگوں کو دے اور کوئی ایسی بات بیان کرنے سے بچے جس کا علم نہ ہو ورنہ دین سے نکل کر ان لوگوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 177

ابوبختری اور زاذان بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا ہے کلیجے کے لئے سب سے زیادہ ٹھنڈی بات یہ ہے کہ جب مجھ سے کسی ایسی چیز کے بارے میں سوال کیا جائے جس کا مجھے علم نہ ہو تو میں جواب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 179

حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب تم سے کسی ایسی چیز کے بارے میں سوال کیا جائے جس کا تمہیں علم نہ ہو تو بھاگنے کی کوشش کرو۔ لوگوں نے دریافت کیا امیرالمومنین بھاگا کیسے جاسکتا ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 180

عذرہ تمیمی بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تین مرتبہ یہ بات ارشاد فرمائی یہ بات کلیجے کے لئے کتنی ٹھنڈک کا باعث ہے ۔ لوگوں نے دریافت کیا اے امیرالمومنین وہ کیا بات ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے……

View Hadith