سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1791

جعفر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں میں نے محمد بن عباد کو حجر اسود کو چھوتے اور بوسہ دیتے ہوئے اس پر سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ان سے دریافت کیا یہ آپ نے کیا کیا ہے انہوں نے جواب دیا میں نے تمہارے ماموں حضرت عبداللہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1792

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو حضرت اسامہ بن زید آپ کے ہمراہ سواری پر سوار تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کے قریب اپنی سواری کو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1793

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اگر تمہاری قوم کفر کے زمانے کے نزدیک نہ ہوتی تو میں خانہ کعبہ کو ڈھا کر اسے حضرت ابراہیم کی بنیادوں کے مطابق……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1794

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حطیم کے بارے میں دریافت کیا کیا یہ بیت اللہ کا حصہ ہے آپ نے جواب دیا ہاں میں نے دریافت کیا ان لوگوں نے اس حصے کو بیت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1795

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں تحصیب میں رات بسر کرنا کوئی حکم نہیں ہے یہ جگہ ہے جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑاؤ کیا تھا۔ امام دارمی فرماتے ہیں تحصیب مکہ میں ایک جگہ ہے اور یہ بطحاء……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1797

عبدالعزیز بیان کرتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ دریافت کیا آپ مجھے کوئی ایسی حدیث سنائیں جو آپ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یاد ہو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تلبیہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1799

حضرت عبداللہ نے حضرت عثمان غنی کی اقتداء میں منی میں چار رکعت ادا کرنے کے بعد فرمایا میں نے اس جگہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں دو رکعت ادا کی ہیں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اقتداء……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1800

سالم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منی میں دو رکعت ادا کی ہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دو رکعت ادا کی ہیں اور حضرت عمر نے دو رکعت ادا کی ہیں، حضرت عثمان اپنی خلافت……

View Hadith