سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1811

عبدالرحمن بن یعمر دہلی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حج کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا حج عرفات میں قیام کا نام ہے (راوی کو شک ہے) عرفہ کا نام ہے جو شخص فجر کی نماز سے پہلے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1812

حضرت عروہ بن مضرس بیان کرتے ہیں ایک شخص میدان عرفات میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس وقت کئی لوگ موجود تھے اس نے عرض کی اے اللہ کے رسول میں جبل طے سے آرہا ہوں میری سواری تھک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1813

حضرت عمر بن خطاب بیان کرتے ہیں زمانہ جاہلیت میں لوگ مزدلفہ سے سورج نکلنے کے بعد روانہ ہوتے تھے وہ یہ کہا کرتے ہیں اے ثبیر تو روشن ہوجا تاکہ ہم روانہ ہوجائیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی مخالفت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1814

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت فضل روایت کرتے ہیں عرفہ کی رات اور مزدلفہ کی صبح جب وہ لوگ روانہ ہوئے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آرام سے چلو نبی اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1815

نافع بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے عبداللہ اور سالم نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے کہا اگر آپ اس سال حج نہ کریں تو آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا ہمیں یہ اندیشہ ہے کہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1816

حجاج بن عمرو انصاری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جس شخص کی ہڈی ٹوٹ جائے یا وہ لنگڑا ہوجائے تو وہ احرام کھول دے اس پر بعد میں حج کرنا لازم ہوگا۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1818

عاصم بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹوں کے چرواہوں کو یہ رخصت دی تھی کہ وہ قربانی کے دن رمی کرلیں پھر اس سے اگلے دن بھی کرسکتے ہیں اور پھر اس کے بعد دو دن تک کرسکتے ہیں پھر وہ روانگی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1820

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کے تحت لوگوں نے چٹکی میں آنے والی کنکری کے ذریعے رمی کی تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وادی محسر سے تیزی سے گزر رہے تھے (بقیہ……

View Hadith