عبدالرحمن بن معاذ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہدایت کی ہم چٹکی میں آنے والی کنکری کے ذریعے رمی جمار کریں۔ امام ابومحمد دارمی سے یہ سوال کیا گیا حضرت عبدالرحمن بن معاذ نبی اکرم……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1822
حضرت قدامہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے آپ اپنی سرخ اونٹنی پر سوار تھے اور رمی جمار کر رہے تھے وہاں کوئی مار پیٹ اور دھکم پیل نہیں تھی اور ہٹو بچو کی آوازیں……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1823
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ حضرت فضل بن عباس کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سواری پر سوار تھا رمی جمرہ کرنے کے تک آپ تلبیہ پڑھتے رہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1824
زہری بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جمرہ کی رمی کی جو مسجد میناء کے ساتھ ہے تو آپ نے سات سات کنکریاں لیں اور ہر کنکری کو پھینکتے ہوئے تکبیر کہی پھر آپ آگے بڑھے اور قبلہ کی طرف دونوں……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1825
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ روانہ ہوئے ہمارا ارادہ حج کرنے کا تھا جب ہم سرف کے مقام تک پہنچے تو جب قربانی کا دن آیا تو نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1826
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خواتین کے لئے سر منڈوانا درست نہیں ہے۔ وہ صرف بال کٹوا سکتی ہیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1827
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دعا نقل کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان لوگوں پر رحم کرے جن لوگوں نے بال منڈوا لئے ہیں عرض کی گئی بال کٹوانے والوں کے لئے دعائے خیر فرمائیں نبی اکرم……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1828
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جمرہ کے قریب دیکھا آپ سے سوال کئے جا رہے تھے ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ میں نے رمی کرنے سے پہلے ہی قربانی کرلی……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1829
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حجۃ الوداع کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے پاس ٹھہر گئے ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ میں نے قربانی کرنے سے پہلے ہی سر منڈوا لیا ہے آپ……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1830
حضرت ناجیہ اسلمی جو حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قربانی کے جانور لا رہے تھے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اگر قربانی کا کوئی جانور تھک کر (مرنے کے قریب ہوجائے) تو میں کیا کروں……
