حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے جانور کے طور پر بکری بھجوائی تھی ۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1832
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ذوالحلیفہ میں ظہر کی نماز ادا کی پھر آپ نے اپنی قربانی کا جانور منگوایا اور اس کو کوہان کے دائیں طرف داغ لگایا پھر اس کا کچھ خون……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1833
حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں آپ نے ایک شخص کو دیکھا جو قربانی کا جانور لے کر چل رہا تھا آپ نے فرمایا تم اس پر سوار ہوجاؤ اس نے عرض کی یہ قربانی کا……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1834
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا جس نے قربانی کا جانور (اونٹ) کو قربان کرنے کے لئے لٹا لیا تھا تو فرمایا تم اسے کھڑا کر کے باند ھ کے ذبح کرو یہ حضرت محمد کی سنت ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1835
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جعرانہ سے عمرہ کرنے کے بعد واپس تشریف لے گئے تو آپ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو امیر حج بنا کر بھیجا ہم لوگ ان کے ہمراہ مکہ روانہ……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1836
حضرت عبدالرحمن بن ابوبکرہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں اس دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اونٹ پر سوار تھے مجھے نہیں پتا چلا کہ وہ اونٹ تھا یا اونٹنی، ایک صاحب نے اس کی لگام پکڑی ہوئی تھی نبی……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1837
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں حضرت صفیہ کو حیض آگیا جب روانگی کا وقت آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ نالائق یعنی عقری یہ ان کی لغت تھی پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1838
حضرت زید بیان کرتے ہیں ہم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا آپ کو کس پیغام کے ہمراہ بھیجا گیا تھا انہوں نے جواب دیا مجھے چار احکام کے ہمراہ بھیجا گیا تھا یہ کہ میں اعلان کردوں جنت میں صرف مومن ہی……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1839
حضرت جابر بن عبداللہ سے بیت اللہ کے نزدیک ہاتھ اٹھانے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا یہ یہودیوں کا طریقہ ہے ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حج کیا ہے کیا ہم یہ کرسکتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1840
حضرت جریر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں کو خاموش کرواؤ یہ حجۃ الوداع کی بات ہے پھر آپ نے ارشاد فرمایا میرے بعد زمانہ کفر کی طرح کی ایک دوسرے کو قتل کرنا……
