حضرت ابن ابی اوفیٰ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صفا اور مروہ پر سعی کی اور ہم نے آپ کو اہل مکہ سے بچایا ہوا تھا تاکہ کوئی شخص پتھر یا تیر کے ذریعے آپ پر حملہ نہ کرے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1842
مروان بن حکم بیان کرتے ہیں وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان کے ہمراہ مکہ اور مدینہ کے راستے میں موجود تھے حضرت عثمان نے حج تمتع سے منع کردیا جب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دیکھا تو انہوں نے دونوں……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1843
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ نیت کرتے ہوئے سنا۔ "عمرہ اور حج کے لئے میں حاضر ہوں۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1844
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج اور عمرہ دونوں کا ایک ساتھ احرام باندھا تھا راوی کہتے ہیں میری ملاقات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ہوئی میں نے انہیں حضرت انس رضی……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1845
حضرت جبیر بن مطعم بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے عبدمناف کی اولاد اگر تمہیں اس معاملے کا نگران بنادیا جائے کہ تو تم کسی بھی شخص کو دن یارات میں کسی بھی وقت طواف کرنے یا……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1846
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ذی طوی میں رات بسر کی اور صبح کے وقت آپ مکہ میں داخل ہوئے ۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1847
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اوپروالی گھاٹی کے راستے سے مکہ میں داخل ہوتے تھے اور نیچے والی گھاٹی کے راستے سے باہر تشریف لاتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1848
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم اپنا پاؤں لگام میں رکھتے تھے اور آپ کی اونٹنی کھڑی ہوجاتی تھی تو آپ مسجد ذوالحلیفہ کے پاس سے تلبیہ پڑھنا شروع کردیتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1849
حضرت ابان بن عثمان اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے جب حالت احرام میں کسی شخص کو آنکھوں میں تکلیف ہوجائے تو وہ صبر کے ذریعے آنکھوں پر لیپ کرے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1850
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا اور مقام ابراہیم کے پاس دو نوافل ادا کئے پھر آپ صفا کی طرف تشریف لے گئے۔
حضرت ابن عمر رضی……
