سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1851

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں لوگ پہلے جس طرف سے چاہتے واپس چلے جاتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی بھی شخص اس طرح واپس نہ جائے بلکہ اس کا سب سے آخری عمل بیت اللہ کا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1852

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حیض والی خاتون کو یہ رخصت دی گئی ہے کہ وہ طواف افاضہ کرلیں تو دوبارہ بیت اللہ کا طواف کئے بغیر واپس جا سکتی ہیں۔
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ پہلے یہ فرماتے تھے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1853

ابن شہاب بیان کرتے ہیں طاؤس یا یمانی نے بتایا کہ انہوں نے عبداللہ بن عامر کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے یہ سوال کیا گیا تھا کہ اگر واپس روانگی سے پہلے خواتین کو حیض آجائے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1854

مسروق بیان کرتے ہیں انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا اے ام المومنین بعض لوگ اپنی قربانی کے جانور کسی اور شخص کے ہمراہ مکہ مکرمہ بھیج دیتے ہیں اور یہ کہتے ہیں جب یہ فلاں جگہ پہنچ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1855

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قربانی کے جانوروں کے لئے ہار میں بنایا کرتی تھی آپ وہ جانور بھیج دیتے تھے ان کے گلوں میں ہار ہوتے تھے اور خود مدینہ منورہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1856

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ہم منی میں آپ کے لئے کوئی عمارت نہ بنا دیں تاکہ آپ اس کے سائے میں رہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں منی میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1857

حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں فتح مکہ کے موقع پر جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کے سر پر ایک خود تھا آپ نے اسے اتارا ایک شخص آپ کے پاس آیا اور عرض کی یا رسول اللہ ابن خطل کعبہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1858

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں فتح مکہ کے موقع پر جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو آپ نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا آپ حالت احرام میں نہیں تھے۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1859

حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی تھی کہ وہ قربانی کے جانوروں کی نگرانی کریں اور قربانی کے جانور کا سب کچھ تقسیم کردیں اور اس کا گوشت اور اس پر موجود……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1860

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بجو کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا وہ شکار ہے اور اگر کوئی حالت احرام میں اس کا شکار کرے تو اسے ایک دنبہ ذبح کرنا ہوگ……

View Hadith