سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 181

ہشام بن عروہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ایک دفعہ ایک شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ایک مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھے اس کا علم نہیں ہے جب وہ شخص چلا گیا تو حضرت ابن عمر رضی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 183

نافع بیان کرتے ہیں ایک شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا تاکہ ان سے کسی مسئلے کے بارے میں دریافت کرے تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا مجھے اس کا علم نہیں ہے اس شخص کے جانے کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 184

مغیرہ بیان کرتے ہیں جب عامر سے کسی چیز کے بارے میں سوال کیا جاتا تو وہ جواب میں یہ کہتے مجھے اس کا علم نہیں ہے اگر لوگ دوبارہ ان سے وہی سوال کرتے تو وہ یہ کہتے کہ میں اللہ کے نام پر قسم اٹھا کر تمہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 185

ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ مجھ سے جو سوال کیا جاتا ہے مجھے اس کا علم ہے یا مجھے اس کا علم نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جب مجھ سے کسی ایسی چیز کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے جس کا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 187

حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں اس وقت تمہارا کیا عالم ہوگا جب تمہارے درمیان ایسا فتنہ پیدا ہوگا جس کی وجہ سے بڑی عمر کے لوگ بوڑھے ہوجائیں گے اور چھوٹی عمر کے لوگ بڑے ہوجائیں گے۔ لوگ اس فتنے کو سنت بنالیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 188

حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں اس وقت تمہارا کیا عالم ہوگا جب تمہارے سامنے ایسا فتنہ آئے گا جو بڑی عمر کے لوگوں کو بوڑھا کردے گا اور کم عمر لوگوں کو جوان کردے گا جب اس فتنے میں سے کسی چیز کو ترک کیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 189

اوزاعی بیان کرتے ہیں مجھے یہ بات بتائی گئی ہے کہ پہلے یہ کہا جاتا تھا کہ فقہ کے ان طلباء کے لئے بربادی ہے جو عبادت کی نیت سے علم حاصل نہیں کرتے بلکہ شبہات کے ذریعے حرام چیزوں کو حلال قرار دینے کے لئے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 190

حضرت عبداللہ بن مسعود ارشاد فرماتے ہیں تمہارا آنے والا ہربرس گزرے ہوئے برس سے زیادہ برا ہوگا میرا یہ مطلب نہیں ہے کہ ایک سال دوسرے سال سے زیادہ خراب ہے یا ایک حکمران دوسرے حکمران سے زیادہ بہتر ہے……

View Hadith