حضرت ابوملیح اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال کو بچھونے کے طور پر استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1902
حضرت عبدالرحمن بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مشکیزوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا تمہیں جواب دینے کے لئے مجھے صرف یہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1903
حضرت عبدالرحمن بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مردار کی کھال کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ دباغت کے بعد پاک ہوجاتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1904
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا ہے جب مردار کی کھال کو دباغت کرلی جائے تو اسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1905
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت میمونہ کی بکری مر گئی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم اس کی کھال کو استعمال کرلو تو یہ مناسب ہوگا لوگوں نے عرض کی یا رسول اللہ وہ مردار ہے……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1906
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح خیبر کے موقع پر خواتین کے ساتھ متعہ کرنے اور پالتوں گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کردیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1907
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں فتح خیبر کے دن ایک شخص کھڑا ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ گدھوں کا گوشت کھا لیا گیا ہے یا شاید یہ الفاظ ہیں گدھے ختم ہوگئے ہیں پھر اس نے عرض کی یا رسول اللہ گدھے ختم ہوگئے……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1908
حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم لوگ مدینہ منورہ میں گھوڑے کا گوشت کھایا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1909
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں فتح خیبر کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کیا تھا اور گھوڑوں کا گوشت کھانے کی اجازت دی تھی۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1910
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی قیمتی چیز کو مسلمانوں کی موجودگی میں ڈاکہ ڈال کر لوٹ لے تو وہ ڈاکہ ڈالتے ہوئے مومن نہیں ہوگا۔……
