حضرت عبدالرحمن بن سمرہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ڈاکہ زنی سے منع کیا ہے۔ امام دارمی فرماتے ہیں یہ غزوات کے بارے میں ہے جب لوگوں کو تقسیم سے پہلے کوئی مال غنیمت حاصل ہو۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1912
حضرت ابوواقد بیان کرتے ہیں ہم نے عرض کی یا رسول اللہ ہم ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں بھوک زیادہ ہے تو کیا ہمارے لئے مردار استعمال کرنا جائز ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تمہیں……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1913
حضرت ضرار بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک اونٹنی پیش کی گئی جو گابھن تھی آپ نے مجھے ہدایت کی میں اس کا دودھ دوہ لوں میں نے اس کا دودھ دوہ لیا اور اس کا دودھ دوہتے ہوئے مجھے……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1914
حضرت عبدالرحمن بن عثمان بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مینڈک کو مارنے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1915
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار طرح کے جانوروں کو مارنے سے منع کیا ہے ۔ چیونٹی، شہد کی مکھی اور ہدہد، اور صرد۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1916
سیدہ ام شریک بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرگٹ کو مارنے کا حکم دیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1917
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجثمہ اور گندگی کھانے والے جانور کا دودھ پینے اور ان کی کھالے سے بنے ہوئے مشکیزوں میں پانی پینے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1918
حضرت عدی بن حاتم بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کتے کے شکار کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا تمہارا کتا جس شکار کو پکڑ لے اسے کھا لو کیونکہ کتے کا اسے پکڑنا ہی اسے ذبح کرنا ہے……
سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1919
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص شکار کے استعمال کے لئے یا جانوروں کی حفاظت کے لئے کتے کے علاوہ کوئی اور کتا پالے تو اس کے عمل میں روزانہ دو……
سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1920
سائب بن یزید بیان کرتے ہیں انہوں نے مسجد کے دروازے کے پاس سفیان بن ابوزہیر کو بہت سے لوگوں کے سامنے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ہے انہوں نے بیان کیا ہے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد……
