حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس گھر میں کھجور موجود نہ ہوں تو اس گھر کے رہنے والے بھوکے ہیں۔ (یہ بات آپ نے دو یا تین مرتبہ ارشاد فرمائی)……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1972
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ اہل خانہ بھوکے نہیں رہ سکتے جن کے پاس کھجور موجود ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1973
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھجوریں پیش کی گئی آپ نے انہیں تحفہ کے طور پر بانٹنا شروع کیا مجھے یاد ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھوک کی شدت کی وجہ سے مخصوص……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1974
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص سو جائے اور اس کے ہاتھ میں کھانے کی بو موجود ہو پھر کوئی جانور اس پر حملہ کردے پھر اس کو اپنے آپ کو ملامت……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1975
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف سے فرمایا اس وقت فرمایا جب آپ نے ان پر زرد رنگ کا نشان دیکھا یہ کیا ہے؟ انہوں نے عرض کی میں نے شادی کرلی ہے آپ……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1976
ثقیف قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک کانے صاحب جنہیں معروف کہا جاتا تھا یعنی بھلائی کے حوالے سے ان کی تعریف کی جاتی تھی اگر ان کا نام زبیر بن عثمان نہیں تھا تو پھر مجھے معلوم نہیں کہ ان کا نام کیا ہے ۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1977
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں سب سے بدترین ولیمہ وہ کھانا ہے جس میں امیر لوگوں کو بلایا جائے اور غریبوں کو نہ بلایا جائے جو شخص دعوت قبول نہیں کرتا وہ اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرتا……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1978
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کھانا تیار کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارے کے ذریعے اس سے کہا یہ بھی آپ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1979
حضرت ابومسعود بیان کرتے ہیں ایک صاحب جن کا نام ابوشعیب تھا اور ان کا لڑکا یا غلام گوشت بنانے کا کام کرتا تھا اس نے اپنے بیٹے سے کہا تم کھانا تیار کرو میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سمیت پانچ آدمیوں……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1980
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو خواتین پر وہ ہی فضیلت حاصل ہے جوثرید کو تمام کھانوں پر حاصل ہے۔……
