حضرت عبداللہ بن حارث بیان کرتے ہیں میرے والد نے حضرت عثمان کی حکومت کے زمانے میں میری شادی کردی انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ اصحاب کی دعوت کی ان میں سے ایک صاحب حضرت صفوان بن امیہ تھے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1982
حضرت ابوجحیفہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1983
حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں جب موسم کا پہلا پھل پیش کیا جاتا تو آپ دعا کرتے۔ "اے اللہ ! ہمارے شہر میں برکت عطا فرما ہمارے پھل میں ہمارے "مد" میں اور ہمارے……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1984
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تمہارا خادم کھانا لے کر آئے تو اسے ساتھ بٹھاؤ اور اگر وہ انکار کردے تو اسے کچھ دے دو۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1985
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بیان نقل کرتے ہیں جب کسی شخص کا خادم کھانا لے کر آئے تو وہ اسے اپنے ساتھ بٹھائے یا اسے ایک دو لقمے دیدے یا کھانے کی……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1986
ہشام بن عروہ اپنے والد کے حوالے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حلوہ (یعنی کسی بھی میٹھی چیز) اور شہد کو پسند کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1987
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رفع حاجت کے بعد تشریف لائے تو آپ کے سامنے کھانا رکھا گیا عرض کی گئی آپ نے وضو نہیں کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا کیا میں نماز پڑھنے لگا……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1988
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت کی حالت میں ہوتے اور آپ کچھ کھانے یا سونے کا ارادہ کرتے تو پہلے وضو کرلیتے۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1989
حضرت ابوذرغفاری بیان کرتے ہیں میرے حبیب نے مجھے یہ نصیحت کی تھی جب تم سالن بناؤ تو اس میں شوربہ زیادہ رکھو اور پھر اپنے پڑوسیوں میں سے کسی ایک کے ہاں اس میں سے کچھ بھیج دیا کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1990
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کھانا رکھ دیا جائے تو جوتے اتار دو کیونکہ اس طرح تمہارے پاؤں کو زیادہ آرام ملے گا۔……
