حضرت عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رحمن کی عبادت کرو سلام کو عام کرو اور (لوگوں کو) کھانا کھلاؤ تم جنت میں داخل ہوجاؤ گے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1992
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص دعوت دے تو اس کی دعوت قبول کرو۔ راوی کہتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمر شادی کی دعوت میں تشریف لایا کرتے تھے……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1993
سیدہ میمونہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا ایسے چوہے کے بارے میں جو گھی میں گرجائے تو آپ نے ارشاد فرمایا اس چوہے اور اس کے آس پاس والے گھی کو پھینک کرباقی کھال و۔
یہی روایت……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1994
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے چوہے کے بارے میں دریافت کیا گیا جو گھی میں گر کر مر جائے آپ نے ارشاد فرمایا اس گھی کو اور اس کے آس پاس والے کو نکال کر پھینک……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1995
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کھانا کھا لے اسے خلال کرنا چاہیے اور خلال کے ذریعے جو چیز نکلے اسے پھینک دے اور جو زبان کے ذریعے نکلے اسے……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 1996
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ بات بیان کرتے ہوئے سنا ہے معراج کی رات میں "ایلیا" کے مقام پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو پیالے پیش کئے گئے ایک……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 1997
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت ابوطلحہ کے ہاں ساقی گری کر رہا تھا اس وقت شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوگیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اعلان کرنے کا حکم دیا اس نے اعلان کیا حضرت……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 1998
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص دنیا میں شراب پیے اور پھر اس سے توبہ نہ کرے وہ آخرت میں اس سے محروم رہے گا اسے وہ نہیں پلائی جائے گی۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 1999
حضرت عبداللہ بن دیلمی بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمرو کے طائف میں موجود باغ، جس کا نام وھط تھا میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت وہ قریش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے بازو میں بازو ڈال کر چل رہے……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2000
حضرت جابر روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ ایسے دسترخوان پر نہ بیٹھے ۔ جہاں شراب پی جاتی ہو۔……
