حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری شخص کی عیادت کے لئے تشریف لائے اس کے گھر کے پاس پانی کا نالہ بہہ رہا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2032
سیدہ ام سلیم بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھوٹے مشکیزہ کے منہ سے کھڑے ہو کر پانی پیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2033
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم کھڑے ہو کر کچھ پی لیا کرتے تھے اور چلتے ہوئے کچھ کھا لیا کرتے تھے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2034
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پینے سے منع کیا ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں میں نے ان سے کھانے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے جواب دیا یہ زیادہ برا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2035
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو کھڑے ہو کر پیتے دیکھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم قے کردو اس نے عرض کی وہ کس لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2036
سیدہ ام سلمہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص چاندی کے برتن میں پیے گا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ بھرے گا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2037
حضرت عبدالرحمن بن ابویعلی بیان کرتے ہیں ہم حضرت حذیفہ کے ہمراہ مدائن گئے تو حضرت حذیفہ نے پانی مانگا ایک رئیس چاندی کے برتن میں پانی لایا حضرت حذیفہ نے اسے پھینک دیا اور اس کے منہ پر تھپڑ رسید کیا……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2038
حضرت ابوحمید ساعدی بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دودھ لے کر آیا تو آپ نے ارشاد فرمایا تم نے اسے ڈھانپ کیوں نہ لیا ہاں اس کے اوپر لکڑی کا ٹکڑا رکھ دیتے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2039
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ ہدایت کی تھی کہ ہم وضو کے پانی کو ڈھانپ کر رکھیں اور مشکیزے کے منہ کو باندھ کر رکھیں اور برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2040
مروان نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کیا آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات سنی ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع کیا ہو تو آپ نے جواب دیا……
