حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قریب کے زمانے میں مؤمنین کے خواب جھوٹے نہیں ہوا کریں گے ان میں سے جو سب سے زیادہ سچا ہوگا اس کا خواب بھی سب سے زیادہ……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 10
حضرت علی رضی اللہ عنہ مرفوع حدیث کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے قیامت کے دن اسے اس بات کا پابند کیا جائے گا کہ وہ "جو" کے دو دانوں میں گرہ……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 11
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سب سے زیادہ سچا خواب وہ ہے جو سحری کے وقت دیکھا جائے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 12
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں خواب صرف عالم یا خیر خواہ شخص کے آگے بیان کرو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 13
وکیع بیان کرتے ہیں ان کے چچا حضرت رزین عقیلی بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جب تک خواب کو بیان نہ کیا جائے اس وقت تک وہ موقوف رہتا ہے جب اسے بیان کردیا……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 14
حضرت عبدالرحمن بن عائش بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے میں نے اپنے پروردگار کو بہترین صورت میں دیکھا اس نے دریافت کیا ملأ اعلی کے لوگ کس بارے میں بحث……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 15
ابن سیرین بیان کرتے ہیں جو شخص خواب میں اپنے پروردگار کی زیارت کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 16
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے میں سورہا تھا کہ میں نے لوگوں کو دیکھا انہیں میرے سامنے پیش کیا گیا انہوں نے قمیصیں پہنی……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 17
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں میں مسجد میں سویا کرتا تھا صبح کے وقت جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لوگ حاضر ہوتے تو آپ کے سامنے اپنے……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 18
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ایک مرتبہ میں سویا ہوا تھا میری خدمت میں دودھ کا ایک پیالہ پیش کیا گیا میں نے اسے پی لیا اس کا اثر……
