سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 201

حضرت معاذ بن جبل بیان کرتے ہیں قرآن لوگوں کے لئے کھول دیا جائے گا یہاں تک کہ ایک عام عورت بچہ اور مرد اسے پڑھیں گے مرد یہ کہے گا میں نے قرآن پڑھا اور میری پیروی نہیں کی گئی اللہ کی قسم میں لوگوں کے درمیان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 202

ابن مغول بیان کرتے ہیں شعبی نے مجھے یہ کہا علماء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے جو حدیث تمہارے سامنے بیان کریں تم اس پر عمل کرو اور جو چیز وہ اپنی رائے سے بیان کریں اسے کوڑے میں ڈال دو۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 203

رجاء بن ابوسلمہ بیان کرتے ہیں میں نے عبدہ بن ابولبابہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے میں اپنے زمانے سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے اس بات سے راضی ہوں کہ وہ نہ مجھ سے کوئی سوال کریں اور نہ میں ان سے کوئی سوال……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 204

حضرت عبداللہ بن مسعود ارشاد فرماتے ہیں ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے سامنے ایک لکیر کھینچی اور ارشاد فرمایا یہ اللہ کا راستہ ہے اور پھر آپ نے اس لکیر کے دائیں طرف اور بائیں طرف دوسری……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 206

عمرو بن یحیی اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا بیان نقل کرتے ہیں ایک مرتبہ ہم صبح کی نماز سے پہلے حضرت عبداللہ بن مسعود کے دروازے کے پاس بیٹھے ہوئے تھے جب عبداللہ باہر تشریف لاتے تو ہم ان کے ساتھ چلتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 208

امام جعفر صادق اپنے والد کے حوالے سے نقل کرتے ہیں حضرت جابر بن عبداللہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے اللہ کی حمد و ثناء بیان کی اور پھر یہ ارشاد فرمایا بے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 209

بلاز بن عصمہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے یہ شب جمعہ اور جمعرات کی شام کی بات ہے ۔ حضرت عبداللہ کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا بے شک سب سے سچی بات اللہ کا فرمان……

View Hadith