حضرت ثوبان نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں مجھے اپنی امت کے بارے میں گمراہ کرنے والے پیشواؤں کی طرف سے خوف ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 212
حیہ بنت ابوحیہ بیان کرتی ہیں دوپہر کے وقت ہمارے ہاں ایک شخص آیا میں نے کہا اے اللہ کے بندے توکہاں سے آیا ہے اس نے جواب دیا میں اور میرا ایک ساتھی اپنی ایک چیز کو ڈھونڈنے کے لئے آرہے تھے میرا ساتھی تو……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 213
حضرت ابودرداء روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگوں کے بارے میں مجھے سب سے زیادہ خوف گمراہ کرنے والے پیشواؤں کا ہے ۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 214
قیس بن ابوحازم بیان کرتے ہیں حضرت ابوبکر حمس قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک خاتون نے جس کا نام زینب تھا کے ہاں تشریف لائے۔ راوی بیان کرتے ہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اسے دیکھا کہ وہ عورت بات نہیں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 215
عائز نامی ایک خاتون بیان کرتی ہیں میں نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو مردوں اور خواتین کو یہ نصیحت ارشاد کرتے ہوئے دیکھا ہے آپ نے ارشاد فرمایا تم میں سے جو بھی مرد یا عورت فتنے کا زمانہ پائے تو وہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 216
زیاد بن حدیر بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے مجھ سے دریافت کیا کیا تم یہ جانتے ہو اسلام کو کیا چیز تباہ کرتی ہے زیادہ کہتے ہیں میں نے جواب دیا کہ نہیں ۔ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا عالم شخص کی لغزش، منافق شخص……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 217
امام محمد باقر ارشاد فرماتے ہیں بحث کرنیوالے لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھا کرو کیونکہ یہ لوگ اللہ کی آیات کے بارے میں فضول اور لایعنی بحث کرتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 218
حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں اس اللہ کی قسم جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے تمہارا طریقہ دو راستوں کے درمیان ہے اس میں انتہا پسندی بھی نہیں ہے اور غیر فطری طور پر افراط بھی نہیں ہے تم صبر کرو اللہ تم……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 219
حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں سنت معمول کے مطابق عمل کرنا بدعت میں کوشش کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 220
حضرت ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں میں نے ایسے لوگوں کا زمانہ پایا ہے اگر ان میں سے کوئی ایک شخص ایک ناخن جتنا بھی آگے نہ بڑھتا تو میں بھی آگے نہ بڑھتا کسی بھی قوم کی ذلت کے لئے کافی ہے تم ان کے افعال……
