سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 221

عطا بیان کرتے ہیں ارشاد باری تعالیٰ ہے" اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور تم میں سے جو لوگ اولوالامر ہیں ان کی اطاعت کرو۔ عطاء ارشاد فرماتے ہیں اس سے مراد علم اور فقہ کے ماہرین ہیں اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 222

حضرت ابراہیم بن ادھم بیان کرتے ہیں میں نے ابن شبرمہ سے ایک مسئلہ دریافت کیا جو میرے نزدیک نہایت اہم تھا میں نے کہا اللہ آپ پر رحم کرے آپ ذرا اس کا جائزہ لیں تو انہوں نے ارشاد فرمایا جب میرے لئے راستہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 223

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا علم حاصل کرو اور لوگوں کو اس کی تعلیم دو۔ وراثت کا علم حاصل کرو اور لوگوں کی اس کی تعلیم دو۔ قرآن کا علم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 224

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل اور حضرت ابوموسی اشعری کو یمن بھیجا اور یہ ہدایت کی ایک دوسرے کے ساتھ رہنا ایک دوسرے کی بات ماننا اور سہولت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 225

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں عرض کی گی یا رسول اللہ سب سے زیادہ معزز شخص کون ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے لوگوں نے عرض کیا ہم آپ سے اس بارے میں دریافت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 229

محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حجتہ الوداع کے موقع پر عرفہ کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو خطبہ دیا وہ اس میں شریک تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے لوگو۔ اللہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 230

محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم منی میں خیف کے مقام پر کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص کو خوش رکھے گا جو ہماری بات سن کر اسے محفوظ کرلے اور……

View Hadith