حضرت جنادہ ابوامیہ بیان کرتے ہیں اگر میں نے ابن ارطات کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہوئے نہ سنا ہوتا کہ جنگ کے دوران ہاتھ نہیں کاٹے جاسکتے تو میں اس چور کے ہاتھ کاٹ دیتا۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 340
حضرت ابوحمید بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ایک شخص کو صدقہ کا مال وصول کرنے کا عامل مقرر کیا وہ عامل اپنا کام ختم کرنے کے بعد نبی کی خدمت میں حاضر ہو اور عرض کی یا رسول اللہ یہ آپ کا مال ہے اور یہ مجھے تحفے……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 341
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ذی یزن کے حکمران نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک "حلہ" تحفے کے طور پر پیش کیا تھا جسے اس نے تینتس (٣٣) اونٹوں کے عوض خریدا تھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 342
ابوحمید بیان کرتے ہیں ایلہ کے حکمران نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک مکتوب بھیجا اور سفید خچربھیجا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے جوابی خط لکھا اور اسے تحفے کے طور پر چادر بھیجی……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 343
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہم کسی مشرک سے مدد حاصل نہیں کرتے۔
یہ روایت ایک اور جگہ منقول ہے۔ تاہم یہ روایت کچھ طویل ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 344
حضرت ابوعبیدہ بن جراح بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری فرمان یہ تھایہود کو حجاز سے نکال دو اور اہل نجران کو جزیرہ عرب سے نکال دو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 345
حضرت ابوثعلبہ بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ ہم اہل کتاب کے علاقے میں رہتے ہیں اور ان کے برتنوں میں کھالیتے ہیں (اسکا حکم کیا ہے) نبی اکرم……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 346
حضرت عبداللہ بن مغفل بیان کرتے ہیں غزوہ خیبرکے موقع پر مجھے ایک مشکیزہ ملا جس میں چربی موجود تھی میں اس کے پاس آیا اور اسے پکڑ کر کہنے لگا آج میں یہ کسی کو نہیں دوںگا جب میں نے مڑ کر دیکھا تو نبی اکرم……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 347
بجالہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے مجوسیوں سے اس وقت تک جزیہ وصول نہیں کیا جب تک حضرت عبدالرحمن بن عوف نے گواہی نہیں دی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجر کے مجوسیوں سے جزیہ وصول کیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 348
حضرت ابونضر بیان کرتے ہیں عقیل بن ابوطالب کے آزاد کردہ غلام ابومرہ بیان کرتے ہیں انہوں ابوطالب کی صاحبزادی حضرت ام ہانی کو یہ بیان کرتے ہوئے سناہے فتح مکہ کے موقع پر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
