سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 231

حضرت زید بن ثابت، مروان بن حکم کے ہاں سے دوپہر کے وقت باہر نکلے راوی کا بیان ہے میں نے دریافت کیا آپ اس وقت مروان کے ہاں سے کیوں آرہے ہیں۔ ضرور اس نے آپ سے کوئی سوال کیا ہوگا میں حضرت زید کے پاس آیا اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 232

حضرت ابودرداء بیان کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا اللہ اس شخص کو خوش رکھے جو ہم سے کوئی بات سنے اسے اسی طرح آگے پہنچائے جیسے سنی ہے کیونکہ بعض اوقات جس شخص تک بات پہنچائی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 233

حضرت جابر بن عبداللہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹی بات منسوب کرے اسے جہنم میں اپنی مخصوص جگہ پر پہنچنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 234

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص جان بوجھ کر میری طرف کوئی جھوٹ بات منسوب کرے اسے جہنم میں اپنی مخصوص جگہ پر پہنچنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 235

حضرت عبداللہ بن عروہ رضی اللہ عنہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا جو شخص میرے حوالے سے کوئی جھوٹی بات منسوب کرے اسے جہنم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 236

عمر بن عبداللہ اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص جان بوجھ کر میری طرف کوئی بات منسوب کرے اسے جہنم میں اپنی مخصوص جگہ پر پہنچنے کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 237

حضرت انس بن مالک ارشاد فرماتے ہیں اگر مجھے یہ خوف نہ ہو کہ میں غلطی کر جاؤں گا تو میں تمہیں بہت سی ایسی احادیث سناتا جو میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی سنی ہیں یا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 239

حضرت ابوقتادہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو برسر منبر پر یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا اے لوگو! میرے حوالے سے بکثرت احادیث بیان کرنے سے بچو جو بھی شخص میرے حوالے سے کوئی بات کرے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 240

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جان بوجھ کر میری طرف کوئی جھوٹی بات منسوب کرے اسے جہنم میں اپنی مخصوص جگہ پر پہنچنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔……

View Hadith