حضرت وابصہ بن معبد اسدی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت وابصہ سے ارشاد فرمایا تم نیکی اور گناہ کے بارے میں دریافت کرتے ہو انہوں نے فرمایا جی ہاں پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 380
ابوحرہ رقاشی اپنے چچا کا بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کی لگام تھام رکھی تھی میں لوگوں کو آپ کے سامنے سے ہٹارہا تھا آپ نے ارشاد فرمایا خبردار زمانہ جاہلیت کا ہر سود……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 381
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے اور اسے کھلانے والے پر لعنت کی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 382
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے عنقریب ایسا زمانہ آئے گا جب کوئی شخص اپنے حاصل ہونے والے مال کے بارے میں کوئی بھی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 383
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انسان جس کھانے کا سب سے زیادہ مستحق ہے وہ اس کی اپنی پاکیزہ کمائی ہے اور اس کی اولاد بھی اس کی پاکیزہ کمائی……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 384
اسماعیل بن رفاعہ اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جنت المعلی میں تشریف لائے اور ارشاد فرمایا اے تاجروں کے گروہ۔ جب وہ لوگ متوجہ ہوئے تو آپ نے ارشاد……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 385
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں سچا اور امانت دار تاجر قیامت کے دن انبیاء، صدیقین، شہداء کے ساتھ ہوگا۔ امام دارمی فرماتے ہیں مجھے اس بات کا علم نہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 386
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر نماز قائم کرنے اور زکوۃ ادا کرنے اور ہر مسلمان کے لئے خیرخواہی اختیار کرنے کی بیعت کی تھی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 387
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے کسی بازار کے پاس سے گزرے وہاں آپ نے غلہ پایا وہ آپ کو بہت پسند آیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست مبارک اس کے اندر……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 388
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں قیامت کے دن ہر وعدہ شکن کے لئے مخصوص جھنڈا ہوگا اور کہا جائے گا یہ فلاں شخص کی عہد شکنی ہے۔……
