سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 241

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک اللہ علم کو قبض کرلے گا اسے لوگوں سے الگ کردے گا لیکن علم کا قبض کرنا علماء کے قبض کرنے کی شکل میں ہوگا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 242

حضرت ابوامامہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں علم کے رخصت ہوجانے سے پہلے اسے حاصل کرلو لوگوں نے دریافت کیا اے اللہ کے نبی علم کیسے رخصت ہوگا جبکہ ہمارے درمیان اللہ کی کتاب موجود……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 244

حضرت سلمان بیان کرتے ہیں لوگ اس وقت تک بھلائی پر گامزن رہیں گے جب تک پہلے سے لوگوں سے علم حاصل کیا جاتا رہے گا یا دوسرے لوگ ان سے علم حاصل کرتے رہیں گے۔ جب پہلے لوگوں سے علم کے حصول سے پہلے ہی پہلے لوگ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 246

حضرت حذیفہ بیان کرتے ہیں کیا تم جانتے ہو علم کیسے کم ہوتا ہے راوی کا بیان ہے میں نے کہا جیسے کپڑے کا رنگ کم ہو جاتا ہے یا جیسے درہم کھوٹا ہو جاتا ہے انہوں نے جواب دیا نہیں ایسا بھی ہوتا ہے لیکن علم کا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 247

حضرت ابودرداء بیان کرتے ہیں میں دیکھ رہا ہوں کہ تمہارے علماء رخصت ہوتے جا رہے ہیں اور تمہارے جہلاء علم حاصل نہیں کر رہے تم علم حاصل کرلو اس سے پہلے کہ علم اٹھا لیا جائے کیونکہ علماء کا رخصت ہونا ہی……

View Hadith