سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 519

حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر کر رہے تھے آپ نے کسی کے لعنت کرنے کی آواز سنی تو آپ نے دریافت کیا کیا معاملہ ہے لوگوں نے بتایا فلاں خاتون نے اپنی سواری پر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 520

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب بھی کوئی عورت تین یا اس سے زیادہ دن کا سفر کرے تو اس کے ساتھ اس کے والد اس کے شوہر اس کے بھائی یا کسی اور محرم شخص……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 522

سیدہ خولہ بنت حکیم بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جب کوئی شخص کسی جگہ پڑاؤ کرے تو یہ دعا پڑھے۔ میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے ہر اس چیز سے پناہ مانگتا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 523

حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی جگہ پڑاؤ کرتے تھے تو اس وقت تک وہاں سے کوچ نہیں کرسکتے تھے جب تک وہاں دو رکعت نہ ادا کرلیں یا دو رکعت پڑھ کر چھوڑتے تھے۔ عبداللہ بیان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 524

حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے واپس تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے۔ اگر اللہ نے چاہا تو ہم رجوع کرنے والے ہیں توبہ کرنے والے ہیں عبادت کرنے والے ہیں اور اپنے پروردگار……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 525

حضرت براء بن عازب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صاحب کو ہدایت کی کہ جب وہ اپنے بستر پر جائیں تو یہ دعا پڑھیں۔ اے اللہ میں اپنا آپ تیرے سپرد کرتا ہوں اور رخ تیری طرف پھیر لیتا ہوں اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 526

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص اپنے بستر پر جائے تو اسے تہنبد کے پلو کے ذریعے اسے جھاڑ لینا چاہیے کیونکہ اسے نہیں معلوم اس کی غیر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 527

حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو آپ نے اپنا پاؤں مبارک میرے اور فاطمہ کے درمیان رکھا اور آپ نے ہمیں یہ تعلیم دی کہ جب ہم بستر پر لیٹ جائیں تو ہمیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 528

حضرت حذیفہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نیند سے بیدار ہوتے تو یہ دعا پڑھتے ہرطرح کی حمد اللہ کے لئے مخصوص ہے جس نے ہمیں موت دینے کے بعد دوبارہ زندہ کیا اور اس کی طرف حشر ہوگا۔……

View Hadith