حضرت عبادہ بن صامت بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات کے وقت نیند سے بیدار ہو کر یہ دعا پڑھے۔ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے وہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے بادشاہی اس……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 530
حضرت عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کرتے تو یہ دعا پڑھتے ہم اسلام پر اعتقاد رکھتے ہوئے صبح کرتے ہیں اور اخلاص کے کلمہ پر اعتقاد رکھتے……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 531
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی یا رسول اللہ آپ مجھے کسی ایسی چیز کے بارے میں ہدایت کیجیے جو میں صبح وشام پڑھا کروں آپ نے ارشاد فرمایا تم یہ پڑھا کرو۔ اے……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 532
حضرت سہل بن معاذ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص نیا کپڑا پہنے تو یہ دعا پڑھے۔ ہر طرح کی حمد اللہ کے لئے مخصوص ہے جس نے مجھے یہ لباس پہنایا ہے اور……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 533
حضرت ابوحمید یا شاید اسید روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص مسجد میں جائے تو یہ دعا پڑھے۔ اے اللہ تو میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اور جب مسجد سے باہر آئے……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 534
محمد بن واسع بیان کرتے ہیں میں مکہ آیا وہاں میری ملاقات میرے بھائی سالم بن عبداللہ سے ہوئی انہوں نے مجھے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان بتایا جو……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 535
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے نام کے مطابق نام رکھو لیکن میری کنیت اختیار نہ کرو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 536
حضرت ابودرداء روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن تم کو تمہارے ناموں اور تمہارے باپ دادا کے نام کے ذریعے بلایا جائے گا اس لئے تم اچھے نام رکھو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 537
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کے نزدیک پسندیدہ ترین نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 538
حضرت سمرہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم اپنے غلاموں کے چار طرح کے نام رکھیں افلح، نافع، رباح، یسار۔……
