حضرت سلمان بیان کرتے ہیں لوگ اس وقت بھلائی ہر باقی رہیں گے جب تک بعد والے لوگ پہلے لوگوں سے علم حاصل کرتے رہیں گے جب بعد والوں کے علم حاصل کرنے سے پہلے ہی پہلے والے لوگ فوت ہوجائیں تو لوگ ہلاکت کا شکار……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 252
حضرت سلمان بیان کرتے ہیں حضرت عمر بیان کرتے ہیں قائد بننے سے پہلے علم حاصل کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 253
حضرت تمیم داری ارشاد فرماتے ہیں حضرت عمر کے زمانے میں لوگوں نے تعمیرات میں ایک دوسرے سے بلند تعمیرات کرنا شروع کردیں تو حضرت عمر نے ارشاد فرمایا اے عرب کے رہنے والو۔ زمین کے ساتھ رہو گے کیونکہ جماعت……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 254
مہاصر بن حبیب روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے میں ہر سمجھدار آدمی کی بات قبول نہیں کرتا بلکہ میں اس کی خواہش اور ارادے کو قبول کرتا ہوں اگر اس……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 255
ابوزاہریہ حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں اللہ یہ ارشاد فرماتا ہے آخری زمانے میں علم کو پھیلادوں گا یہاں تک کہ ہر مرد عورت غلام، آزاد شخص، بچہ بڑا علم حاصل کرلیں گے جب میں ان کے ساتھ ایسا کروں گا……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 256
حضرت حسن بیان کرتے ہیں جو شخص علم کی طلب میں اللہ کے پاس موجود اجر و ثواب کی نیت کرے گا اگر اللہ نے چاہا تو اسے پا لے گا اور جو شخص اس کے ذریعے دنیاحاصل کرنا چا ہے گا تو وہ اللہ کی قسم اسے اپنے حصے کے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 257
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں تین مقاصد کے لئے علم حاصل نہ کرو کہ اس کے ذریعے تم بیوقوفوں کے ساتھ بحث کرو یا اس کے ذریعے لوگوں کی توجہ حاصل کرو بلکہ تم اپنی بات کے ذریعے اللہ کے ہاں موجود……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 258
اسی سند کے ہمراہ یہ بات منقول ہے حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں تم علم کے چشمے بن جاؤ ہدایت کے چراغ بن جاؤ گھروں میں محافظ بن جاؤ۔ رات کے وقت چراغ بن جاؤ نئے دلوں کے مالک بن جاؤ (یایوں ہوجاؤ کہ) تمہارے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 259
حضرت عبداللہ بن عبدالرحمن روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص دنیاوی مقصد حاصل کرنے کے لئے علم کو حاصل کرے گا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت کی خوشبو کو حرام کردے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 260
مالک بن مغول بیان کرتے ہیں ایک شخص نے امام شعبی سے کہا اے عالم آپ مجھے فتوی دیں امام شعبی نے جواب دیا عالم وہ شخص ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہو۔……
