حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا صحت اور فراغت اللہ کی نعمتوں میں سے دونعمتیں ہیں اور ان دونوں کے بارے میں بہت سے لوگ نقصان کا شکار ہیں۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 550
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے یہں جب کوئی شخص کچھ لوگوں کے بارے میں کوئی ایسی بات سنے جسے وہ لوگ ناپسند کرتے ہوں تو اس شخص کے کان میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالاجائے……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 551
حضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نامحرم چیز کی طرف پہلی نظر کے بعد دوسری نظر نہ ڈالو کیونکہ پہلی کی تمہیں اجازت ہے لیکن دوسری کا تمہیں گناہ ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 552
حضرت عبداللہ بن سفیان بیان کرتے ہیں اپنے والد کے حوالے سے کہ میں نے عرض کی یا رسول اللہ آپ مجھے کسی ایسے اسلامی عمل کے بارے میں بتائیں جس کے بارے میں مجھے کسی اور سے دریافت نہ کرناپڑے نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 553
حضرت سفیان بن عبداللہ بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ آپ مجھے کسی ایسے کام کا حکم دیں جس کے ذریعے میں محفوظ ہوجاؤں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم یہ اقرار کرو کہ میرا پروردگار……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 554
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ کون سا مسلمان افضل ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا جس کی زبان اور ہوں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 555
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہو بن عاص بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص خاموش رہا اس نے نجات پالی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 556
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے نقل کرتے ہیں آپ سے دریافت کیا گیا غیبت کیا چیز ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنے بھائی کی اس بات کا ذکر کرو جو اسے ناپسند……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 557
حضرت عبداللہ اس حدیث کو مرفوع حدیث کے طور پر نقل کرتے ہیں سب سے بڑاخیال جھوٹ کا خیال ہے جھوٹ کسی بھی حالت میں صحیح نہیں ہے نہ ہی سنجیدگی کے ساتھ اور نہ ہی مذاق کے ساتھ اور کوئی شخص ایسا نہ کرے کہ اپنے……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 558
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سچا مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھوں سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔……
