سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 609

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو بھی مسلمان کسی بھی جسمانی آزمائش میں مبتلا ہوتا ہے تو اللہ اس کے محافظ فرشتوں کو یہ حکم دیتا ہے کہ میرے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 610

حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ اس وقت تکلیف میں مبتلا تھے میں نے اپنا ہاتھ آپ کے اوپر رکھا اور عرض کی یا رسول اللہ آپ بخار میں مبتلا ہیں نبی اکرم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 612

حضرت عبداللہ بن ابوطلحہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے آپ کے چہرے پر خوشی کے آثار تھے تو عرض کی گئی یا رسول اللہ آج ہم آپ کے چہرہ مبارک پر ایسی خوشی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 614

محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میرے کچھ نام ہیں، میں محمد ہوں، احمد ہوں میں وہ ماحی ہوں کہ اللہ نے میرے ذریعے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 616

حضرت صہیب بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان تشریف فرماتھے آپ مسکرادیئے آپ نے فرمایا کیا تم مجھ سے نہیں پوچھو گے کہ میں کیوں مسکرارہاہوں لوگوں نے عرض کی آپ کیوں مسکرائے؟……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 617

حضرت انس بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی یہ بات سنی ہے مجھے نہیں پتہ یہ بات آپ پر نازل ہوئی تھی یا آپ نے خود ارشاد فرمائی تھی آپ نے فرمایا اگر ابن آدم کے پاس مال کی دو وادیاں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 618

عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قصہ گوئی وہی شخص کرتا ہے جو حاکم ہو یا جسے بعض امور پر مامور کردیا گیا ہو جو شخص دکھاوے……

View Hadith