عبدالملک بن میسرہ بیان کرتے ہیں میں نے کردوس یہ ایک واعظ تھا کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک بدری صحابی نے مجھے بتایا ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 620
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مومن ایک ہی سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاسکتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 621
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس عورت کا خاوند موجود نہ ہو اس عورت کے پاس مت جاؤ کیونکہ شیطان انسان کے خون کی جگہ میں گردش کرتا ہے لوگوں نے عرض کی……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 622
حضرت سعد بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کس شخص کو سب سے زیادہ آزمائش میں مبتلا کیا گیا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا انبیاء اور پھر اس کے بعد درجہ بدرجہ اور پھر……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 623
حضرت عمر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے یوں ہی حد سے زیادہ نہ بڑھاؤ جیسے حضرت عیسی کو عیسائیوں نے حد سے بڑھا دیا ہے بلکہ تم یہ کہو کہ میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 624
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے اللہ نے اپنی رحمت کو سو اجزاء میں تقسیم کردیا ہے جس میں سے ننانوے اس کے پاس ہیں اور ایک حصہ……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 625
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا تمہارا پروردگار بڑا رحم کرنے والا ہے جو شخص کسی نیکی کا ارادہ کرے اس پر عمل نہیں کرتا تو اللہ اس کے……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 626
حضرت ابوذر بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ ایک آدمی کسی قوم سے محبت رکھتا ہے اور وہ یہ گنجائش نہیں رکھتا کہ ان جیسے عمل کرے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے ابوذر تم جن سے محبت……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 627
حضرت ابوذر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اللہ کا فرمان نقل کرتے ہیں اے ابن آدم تو جب تک مجھ سے مانگتا رہے گا اور مجھ سے امید رکھے گا میں تیری تمام خامیوں کو بخش دوں گا اے ابن آدم تو اس حالت……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 628
حضرت نواس بن سمعان بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نیکی اور گناہ کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا اچھے اخلاق نیکی ہیں اور گناہ وہ جو تمہارے من میں کھٹکے اور تمہیں یہ……
