سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 261

حضرت علی بیان کرتے رہے ہیں۔ علم حاصل کرو اس کے ذریعے تمہاری پہچان ہو گی۔ تم اس پر عمل کرو تم اس کے اہل میں شامل ہو جاؤگے کیونکہ عنقریب ایسا زمانہ آئے گا جب دس آدمیوں میں سے نو آدمی نیکی کے بارے میں علم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 263

حضرت سعد کے بارے میں منقول ہے کہ وہ ابن منبہ کے پاس آئے اور ان کے حسن بصری کے بارے میں دریافت کیا کہ اس کی عقل کیسی ہے ابن منبہ نے انہیں بتایا پھر وہ بولے ہم آپس میں یہ بات کرتے ہیں اور ہم نے یہ بات اپنی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 265

حضرت ابودرداء ارشاد فرماتے ہیں جس شخص کے علم میں اضافہ ہوگا اس کی تکلیف میں بھی اضافہ ہوگا۔ حضرت ابودرداء ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھے اپنے بارے میں یہ خوف نہیں ہے کہ مجھ سے یہ کہا جائے کہ تم نے کیاعلم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 266

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں رات میں ایک گھڑی علم کی درس وتدریس رات بھر عبادت کرنے سے بہتر ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں میں نے اپنی رات کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 268

عاصم بیان کرتے ہیں میں نے امام شعبی سے ایک حدیث کے بارے میں سوال کیا جو انہوں نے مجھے سنائی تھی۔ میں نے ان سے دریافت کیا کیا یہ حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ہے انہوں نے جواب دیا نہیں اسے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 269

حضرت ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے محاقلہ اور مزابنہ سے منع کیا ہے ابراہیم سے سوال کیا گیا کیا آپ کو اس حدیث کے علاوہ کوئی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی اور حدیث بھی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 270

حضرت ابودرداء کے بارے میں منقول ہے کہ جب وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کوئی حدیث بیان کرتے تھے تو ساتھ میں یہ بھی کہتے تھے کہ اس کی مانند اس کے مشابہ یا اس طرح سے آپ نے ارشاد فرمایا۔……

View Hadith