ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں مرحوم شخص کی بیوی اور ماں باپ کے مسئلے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے تمام اہل اسلام سے برعکس رائے بیان کی ہے انہوں نے پورے مال کا تہائی حصہ والد کے لئے مقرر کیا ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 710
اسود بن یزید بیان کرتے ہیں ایک بیٹی اور ایک بہن کی وراثت کے بارے میں حضرت معاذ نے یمن میں فیصلہ دیا تھا انہوں نے بیٹی کو نصف حصہ دیا تھا اور بہن کو بھی نصف حصہ دیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 711
اسود بن یزید بیان کرتے ہیں حضرت ابن زبیر میت کی بیٹی کی موجودگی میں میت کی حقیقی بہن کو وراثت میں شریک نہیں کرتے تھے یہاں تک کہ اسود نے انہیں بتایا کہ حضرت معاذ بن جبل نے بیٹی کو وراثت کا نصف حصہ اور……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 712
بشر بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے ابن ابی زیاد سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا جس نے ایک بیٹی اور ایک بہن چھوڑی ہو انہوں نے جواب دیا اس کی بیٹی کو نصف حصہ ملے گا اور بقیہ مال اس کی بہن کو مل……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 713
ابراہیم نخعی مرحوم عورت کے شوہر، ماں، سگے بہن بھائی، اور ماں کی طرف سے بہن بھائیوں کے بارے میں بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے اور حضرت عبداللہ اور حضرت زید ان سب کو وراثت میں شریک کرتے تھے۔ حضرت عمر نے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 714
حضرت علی رضی اللہ عنہ ایسی صورت میں انہیں شریک نہیں کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 715
ابومجلز بیان کرتے ہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ انہیں شریک کرتے تھے جبکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نہیں کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 716
ابن ذکوان بیان کرتے ہیں حضرت زید انہیں شریک کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 717
قاضی شریح کے بارے میں منقول ہے وہ انہیں شریک کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 718
سعد اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں وراثت میں شریک کرنے کے حوالے سے حضرت عمر نے یہ بات بیان فرمائی ہے باپ صرف قرب میں اضافہ کرتا ہے۔……
