سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 729

ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید فرماتے ہیں غلام لوگ اور اہل کتاب نہ تو کسی کو محجوب کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کے وارث بنتے ہیں عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں یہ لوگ محجوب کر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 730

سعید بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے پہلے دادا کی وراثت کا حکم تحریر کیا تھا جب وہ زخمی ہوگئے تو انہوں نے اس حکم کو منگواکر مٹادیا اور ارشاد فرمایا عنقریب لوگ آپ سے اس بارے میں خود ہی کوئی رائے قائم کر لیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 731

ابن سیرین بیان کرتے ہیں میں نے عبیدہ سے کہا آپ مجھے دادا کی وراثت کے بارے میں کوئی حدیث سنائیں انہوں نے جواب دیا میں نے دادا کی وراثت کے بارے میں ٨٠ فیصلے یاد کئے ہوئے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 733

سعید بن جبیر قبیلہ مراد سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا یہ بیان نقل کرتے ہیں اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص جہنم میں جانا پسند کرتا ہو اسے چاہیے کہ وہ دادا اور بھائیوں……

View Hadith