سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 739

حضرت ابوبردہ بیان کرتے ہیں مدینہ منورہ میں میری ملاقات مروان بن حکم سے ہوئی وہ بولا اے ابوموسی رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے کیا ایسا نہیں ہے کہ کہ آپ لوگ دادا کو والد کی مانند قرار نہیں دیتے اور آپ لوگ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 740

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس شخص کے بارے میں یہ بات بیان فرمائی ہے کہ اگر میں نے کسی کو خلیل بنانا ہوتا تو میں اسے خلیل بناتا لیکن اسلام کا بھائی چارہ افضل……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 745

شعبی بیان کرتے ہیں اسلام میں دادا کے طور پر حضرت عمر سب سے پہلے وارث بنے تھے انہوں نے اپنا حصہ وصول کرلیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید ان کے پاس آئے اور یہ بات بیان کی آپ کے لئے اتنی گنجائش……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 746

شعبی بیان کرتے ہیں حضرت عمر ایک یا دو بھائیوں کے ہمراہ دادا کا حصہ تقسیم کرتے تھے جب بھائیوں کی تعداد زیادہ ہوتی تو دادا کو ایک تہائی حصہ دیتے تھے جبکہ میت کے ایک بیٹے کی موجودگی میں وہ دادا کو چھٹاحصہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 747

مروان بن حکم بیان کرتے ہیں جب حضرت عمر کو زخمی کیا گیا تو انہوں نے لوگوں سے دادا کی وراثت کے بارے میں مشورہ کیا اور یہ کہا کہ میں نے دادا کی وراثت کے بارے میں ایک رائے اختیار کی اگر آپ لوگ چاہیں تو اس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 748

شعبی بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خط میں لکھا، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ان دنوں بصرہ کے گورنر تھے میرے سامنے ایک دادا اور چھ بھائیوں کی وراثت کا مسئلہ آیا ہے……

View Hadith